حیدرآباد۔7فروری(اعتماد نیوز)آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں شدید احتجاج
کے باعث 12بجے تک کے لئے کاروائی کو ملتوی کر دیا
گیا۔چنانچہ متحدہ آندھرا
پردیش کی تائید میں اور علیحدہ تلنگانہ کی تائید میں ارکان نے نعرے بازی
کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی کاروائی میں خلل ڈالا۔